153: (1974-NA-Committe-Ahmadiyya ) قادیانیوں کو کافر کیوں کہا گیا ۔ قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی

گذشتہ دنوں اسپیکر قومی اسمبلی محترمہ فہمیدہ مرزا نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کے اجلاس میں ہونے والی بحث کے ریکارڈ کو 36 سال بعد اوپن کرنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے معاملے پر پارلیمنٹ کے حالیہ بند کمرے کے اجلاس میں ہونے والی بحث سیل کر دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق بھٹو دور میں 1974ء میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کا اجلاس تقریباً ایک ماہ سے زائد جاری رہا تھا۔ جس کے نتیجہ میں قادیانیوں کو ان کے کفریہ عقائد کی بناء پر ملک کی منتخب جمہوری حکومت نے متفقہ طور پر 7 ستمبر1974 کو انہیں غیر مسلم اقلیت قرار دیا اورآئین پاکستان کی شق 160(2) اور 260(3) میں اس کا اندراج کردیا۔ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر بحث کا تمام ریکارڈ اسی وقت سیل کردیا گیا تھا۔ یہ شرط رکھی گئی تھی کہ اسے تیس سال سے کم کے عرصے میں اوپن نہیں کیا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے اب اس وقت کی بحث کے ریکارڈ کو لائبریری میں رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسمبلی ترجمان نے بتایا کہ اس وقت بحث کا تمام ریکارڈ پرنٹنگ کے مراحل میں ہے اور جلد اسے لائبریری کا حصہ بنا دیا جائے گا۔

Read Online

Part1  Part2  Part3  Part4  Part5  Part6  Part7

  Part8  Part9  Part10  Part11  Part12  Part13  Part14

  Part15  Part16  Part17  Part18  Part19  Part20  Part21

By National Assembly Of Pakistan

Download

Part1[5 M]  Part2[3 MPart3[4 M] Part4[3 M] Part5[3 M]

  Part6[1 M] Part7[3 M]  Part8[3 M] Part9[3 M] Part10[2 M]

  Part11[4 MPart12[9 M] Part13[3 M] Part14[2 M] Part15[11 M]

  Part16[5 MPart17[5 M] Part18[3 MPart19[3 MPart20[4 M]

 Part21[861 K]

142: Hazrat Abu Bakr Siddique (R.a) Kay 100 Qissay (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے سو قصے)

Read Online

[2 M]

Written by Shaykh Muhammad Siddique Minshawi (DB)

Translated by Shaykh Khalid Mahmood (DB)

Download

 

141: Hazrat Umar Farooq (R.a) Kay100 Qissay (حضرت عمر فاروق رضی اللہُ عنہ کے سو قصے)

Read Online

[2 M]

Written by  Shaykh Muhammad Siddique Minshawi (DB)

Translated by Shaykh Khalid Mahmood (DB)

Download

 

140: Hazrat Usman Ghani(R.A) Kay 100 Qissay (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے سو قصے)

Read Online

[2 M]

By Shaykh KhurramYusuf (DB)

Download

139: Hazrat Ali Murtaza (R.a) Kay 100 Qissay (حضرت علی مرتضٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے سو قصے)

Read Online

[2 M]

Written by  Shaykh Muhammad Siddeeq Minshawi (DB)

Translated by Shaykh Khalid Mahmood (DB)

Download

138: Hazrat Aisha(R.a) Kay 100 Qissay (حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنھا کے سو قصے)

Read Online

[2 M]

By  Shaykh Muhammad Shuaib Sarwar (DB)

Download

137: Hazrat Fatimah (R.a) Kay 100 Qissay (حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنھا کے سو قصے)

Read Online

[2 M]

By  Shaykh Muhammad Awais Sarwar (DB)

Download

136: Hazrat Abdullah Ibne Masood(R.a) Kay 100 Qissay (حضرت عبداللہ ابن مسعودرضی اللہ تعالٰی عنہ کے سو قصے)

Read Online

[2 M]

By Shaykh Muhammad Awais Sarwar (DB)

Download

 

135: Hazrat Abdullah Ibne Abbas(R.a) Kay100 Qissay (حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ کے سو قصے )

Read Online

[2 M]

By  Shaykh Shaykh Muhammad Awais Sarwar (DB)

Download

 

134: Hazrat Abdullah Ibne Umar(R.a)Kay 100 Qissay (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہُ تعالٰی عنہ کے سو قصے)

Read Online

[2 M]

By  Shaykh Muhammad Awais Sarwar (DB)

Download

133: Hazrat Umar Bin Abdul Aziz(R.a) Kay 100 Qissay (حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے سو قصے)

Read Online

[2 M]

By  Shaykh Muhammad Shuaib Sarwar (DB)

Download